لاہور (سچ نیوز) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات جاری کر دئیے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں سنگل شفٹ والے بوائز سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی ڈھائی بجے چھٹی ہو گی جبکہ لڑکیوں کے سنگل شفٹ والے سکول 15 منٹ پہلے یعنی سوا آٹھ بجے کھلیں گے اور چھٹی بھی 15 منٹ پہلے یعنی سوا دو بجے ہو گی۔ڈبل شفٹ والے سکول صبح ساڑھے سات بجے کھیلیں گے اور 12 بجے چھٹی ہوگی جبکہ دوسری شفٹ میں سکول ساڑھے بارہ بجے کھلیں گے اور پانچ بجے چھٹی ہو گی۔ موسم سرما کے سکولوں کے اوقات کار کا اطلاق 16اکتوبر سے ہو گا۔
سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا
سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023