ممبئی (سچ نیوز)بھارت میں اس وقت ’ می ٹو ُ مہم زور و شور سے جاری ہے جس میں اداکارہ تو کیا اداکار بھی اپنے ساتھ پیش آنے والے جنسی واقعات سے پردہ اٹھا رہے ہیں تاہم اب اداکارہ اہانا کمرا نے ساجد خان پر ایسا شرمنا الزام عائد کر دیاہے کہ یقینا اگر ’ شیطان ‘ کو معلوم ہو جائے تو وہ بھی منہ چھپانے کیلئے جگہ ڈھونڈتا پھرے گا ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میں حال میں ہی ایک فلم ریلیز کی گئی جس کا عنوان ” لپ سٹک انڈر مائی برقع “ تھا ، جس کی کہانی انتہائی بولڈ تھی ، اس فلم میں اداکارہ اہانا کمرا نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور خوب داد بٹوری لیکن اب انہوں نے می ٹو میں قدم رکھتے ہوئے بھارتی ہدایتکار پر ساجد خان نے سنگین الزام عائد کر دیاہے ۔اداکارہ نے فرح خان کے بھائی ساجد خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ” ساجد خان نے انہیں ایک بار جانور کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کی پیش کش کی تھی ۔ بھارتی ویب سائٹ پنک ولا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اہانا کمرا نے ممبئی ٹائمز کے ساتھ بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ چند سال قبل ساجد خان نے انہیں فلم میں کام کے سلسلے میں ملاقات کے لیے اپنے گھر بلایا۔اہانا کمرا نے دعویٰ کیا کہ ساجد خان انہیں ایک کمرے میں لے گئے، جہاں کافی اندھیرا تھا اور اداکارہ کے اسرار پر ہی ہدایت کار نے وہاں کی لائیٹس جلائیں۔اداکارہ نے الزام عائد کیا کہ ساجد خان نے انہیں کہا کہ اگر وہ انہیں 100 کروڑ روپے دیں اور کہیں کہ وہ ایک کتے کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کریں تو کیا وہ ایسا کریں گی؟۔اہانا کمرا کے مطابق ساجد خان نے انہیں بتایا کہ وہ اداکارہ کو آزمانا چاہتا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ جب وہ ساجد خان سے اکیلے کمرے میں ملاقات کے بعد وہاں سے چلی گئیں تو ہدایت کار نے انہیں موبائل پر پیغام بھیجا کہ وہ بکنی اور مختصر کپڑوں میں اچھی لگتی ہیں۔
”ساجد خان نے مجھے کہا میں تمہیں اس جانور کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے پر 100 کروڑ روپے دوں گا “معروف ترین بھارتی اداکارہ نے فرح خان کے بھائی پر شرمناک ترین الزام عائد کر دیا
”ساجد خان نے مجھے کہا میں تمہیں اس جانور کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے پر 100 کروڑ روپے دوں گا “معروف ترین بھارتی اداکارہ نے فرح خان کے بھائی پر شرمناک ترین الزام عائد کر دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023