سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشل اوباما دنیا کے سب سے زیادہ پسندیدہ افرادقرارپائے ہیں۔سالانہ بنیادوں پر ہونے والا یہ سروے 2014ء میں شروع کیا گیا تھا
واشنگٹن (سچ نیوز)اس فہرست میں ارب پتی شخصیت بل گیٹس دوسرے نمبر پر ہیں۔ تیسرے نمبر پر چینی صدر شی جن پنگ ہیں۔ پسندیدہ ترین خواتین میں مشل اوباما پہلے نمبر پر ہیں۔