ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو متعلقہ ریکارڈ اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔اس سے قبل ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 25 جولائی کو طلب کیا ہے۔
سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو بھی طلب کرلیا
سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو بھی طلب کرلیا