ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں، عورت ہونے کے ناطے میں کہنا چاہوں گی کہ اولین ترجیح اپنی حفاظت کو دیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹسکا چوپڑاکا کہنا تھا کہ ان عورتوں کی اپنی ذاتی سیکیو رٹی کا خیال کیوں نہیں رہتا؟ وہ خود کو ایسے حالات میں کیوں ڈالتی ہیں؟ جہاں انھیں کسی مشکوک انسان سے ملنے ہوٹل جانا پڑے۔اداکارہ نے کہا کہ عورت ہونے کے ناطے میں کہنا چاہوں گی کہ اولین ترجیح اپنی حفاظت کو دیں اورایسے مردوں کو بتا دیں، نہیں کا مطلب نہیں ہوتا ہے۔ٹسکا چوپڑا نے کہا کہ اپنے کریئر کے لیے شارٹ کٹ نہ لیں محنت سے کام کریں، اگر آپ با صلاحیت ہیں تو دیر سے سہی لیکن کامیابی ضرور ملے گی۔
زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں: بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا
زیادتی کی ذمہ دار خود عورتیں ہی ہوتی ہیں: بالی ووڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023