ممبئی (سچ نیوز )بھارتی اداکار رنویر سنگھ اپنی چنچل اور شرارتی طبیعت کے باعث پوری انڈسٹری میںمنفرد شہرت ر کھتے ہیں اور ان کی بات کا کوئی غصہ بھی نہیں کرتا ۔ ان کی یہی ادائیں اداکاری میں بھی نظر آ تی ہیں جس کے باعث وہ عوام میں بھی بے حد مقبولیت رکھتے ہیں ۔تاہم دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی فلم” سمبا“ کی تشہیر کیلئے ممبئی کے ایک ہوٹل میں موجود تھے جہاں وہ شائقین سے ملاقات اور مداحوں کے ساتھ تصاویر بنانے میں مصروف تھے تاہم سی ہوٹل کے لان میں ایک شادی کی تقریب جاری تھی ۔ رنویر سنگھ کو کہیں سے بھنک لگی کہ ہوٹل میں شادی کی تقریب ہو رہی ہے ۔رنویر سنگھ نے دوسری مرتبہ نہیں سوچا اور شادی کی تقریب میں داخل ہو گئے جہاں تو عوام انہیں پہلے دیکھ کر حیران ہوئے اور پھر پریشان ہوئے تاہم کچھ لمحوں کے بعد ہوش سنبھالنے پر انہیں احساس ہوا کہ ایک سپر سٹار ان کے درمیان میں موجود ہیں ۔شادی کے شرکاءکا ہجوم ایک دم سٹیج کی جانب امڈ آیا جہاں رنویر سنگھ موجود تھے ، رنویر سنگھ نے بزرگوں کی طرں جوڑوں کی بلائیں ماتھے پر دونوں جانے ہاتھ لگا کر لیں اور مبارک باد پیش کی ۔اس کے بعد رنویر سنگھ نے وہاں موجود تمام مہمانوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور اس موقع پر شادی میں شریک افراد کی خوشی دیدنی تھی اور رنویر سنگھ نے دولہا دلہن کے یادگار موقع کو خود شریک ہو کر امر کر دیا ۔شادی کے شرکاءکا ہجوم ایک دم سٹیج کی جانب امڈ آیا جہاں رنویر سنگھ موجود تھے ، رنویر سنگھ نے بزرگوں کی طرں جوڑوں کی بلائیں ماتھے پر دونوں جانے ہاتھ لگا کر لیں اور مبارک باد پیش کی ۔اس کے بعد رنویر سنگھ نے وہاں موجود تمام مہمانوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور اس موقع پر شادی میں شریک افراد کی خوشی دیدنی تھی اور رنویر سنگھ نے دولہا دلہن کے یادگار موقع کو خود شریک ہو کر امر کر دیا ۔
رنویر سنگھ اچانک ایک بھارتی شہری کی شادی کی تقریب میں گھس گئے اور پھر ایسی حرکت کردی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا
رنویر سنگھ اچانک ایک بھارتی شہری کی شادی کی تقریب میں گھس گئے اور پھر ایسی حرکت کردی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023