راکھی کا تہوار ہندو مہذب میں محبت امن پیار کے نام سے ہر سال بنایا جاتا ہے

مندر درگا شیو مندر میں تقریبات کا سلسلہ جاری جس میں مسلم کمیونٹی بھی شریک ہو رہی یے

حیدرآباد(نمائندہ اسد قریشی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپوٹس کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی راکھی بندھن کا بھاٸی بہن کے رشتے کا تہوار ہندو کمیونیٹی عقیدت کے ساتھ منا رہی ہے جس میں مسلم کمیونیٹی بھی شریک ھو رہی ہے سرکٹ ہاوس حیدرآباد میں قاٸم قدیم درگا شیو مندر میں یو ٹی اٸے ایس پی دلاور رانا نے شرکت کی مندر کے پوجاری نے یوٹی ائی ایس پی دلاور رانا کو راکھی باندھی اس موقع پر حیدرآباد ہندو کونسل کے چیئرمین مکھی مہیش چند ان کے والد مکھی بھگت کرم چند کی جانب سے یو ٹی اٸے ایس پی سٹی دلاور رانا کو چنری کا تحفہ پیش کیا گیا۔

Exit mobile version