راولپنڈی کا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مرکزی جلوس جامع مسجد روڈ نزد بنی چوک سے برآمد ہوا

راولپنڈی کا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مرکزی جلوس جامع مسجد روڈ نزد بنی چوک سے برآمد ہوا
جلوس اپنے مقررہ راستوں پر گامزن ہے جو کہ رات 12 بجے
دوبارہ بنی چوک پر اختتام پذیر ہو گا جلوس کے راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حوالے سے سٹیج لگائے گئے

Exit mobile version