راولپنڈی: (سچ نیوز) رپورٹر غلام قادر سے وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا کنٹونمنٹ بورڈ ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے اور مسائل کے حل کے لئے موقع پر احکامات دیئے
اس موقع پر سی او کنٹونمنٹ بورڈ سبطین رضا، ڈاریکٹر ایم ایل سی حسن اختر، برگیڈیئر جنید خان، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر عتیق الدین، ڈاکٹر صفیہ اور دیگر آفیشلز نے وزیر صحت کو ہسپتال کے مطلق تفصیلی بریف کیا۔
دورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی عمر تنویر بٹ اور دیگر پی ٹی آئی کے عہدیداران بھی موجود۔