دولہا کے علاوہ گاڑی میں سوار تین دیگر لوگ بھی شدید زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ریسکیو ورکرز کے مطابق دلہن کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی تھی۔
راولپنڈی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں دلہن جاں بحق
راولپنڈی میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں دلہن جاں بحق