کراکس(سچ نیوز) تیل کی دولت سے مالامال ممالک میں روپے پیسے کی بھی ریل پیل ہوتی ہے لیکن شمالی افریقہ کا ملک وینزویلا ایسا ملک ہے جس کے پاس تیل کے سب سے بڑے ذخائر ہیں لیکن اس کے عوام میں غربت کا یہ عالم ہو چکا ہے کہ وہاں کی لاکھوں خواتین بیرون ملک جا کر جسم فروشی پر مجبور ہو چکی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 2015ءسے اب تک وینزویلا کے