تہران کے شمال مشرق میں ‘ایران مال’ کی 7 منزلیں ہیں لیکن پورا انفرااسٹرکچر 13 لاکھ 50 ہزار اسکوائر میٹر پر پھیلا ہوا ہے جس کو 16 لاکھ اسکوائر میٹر تک وسعت دی جائے گی۔ 2014 سے اب تک یہاں 1200 سے زائد ٹھیکیداروں اور 25 ہزار مزدوروں نے کام کیا اور اسے دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال بنایا۔2018 میں تعمیرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا تھا اور 708 دکانیں کھلی تھیں۔’ایران مال’ میں 12 سنیما ہیں، ایک تھیٹر ہال میں 2 ہزار افراد کے بیٹھنے کی جگہ ہے، عجائب گھر ہے اور متعدد آرٹ گیلریز بھی ہیں۔چھت پر ٹینس کورٹس، کنونشن سینٹر، ہوٹل اور متعدد کانفرنس ہالز بھی ہیں۔ایک نیا پنج ستارہ ہوٹل اور جدید اسپورٹس سینٹر بھی جلد کھلے گا۔
دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال امریکہ یا چین کی بجائے کس ملک میں ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال امریکہ یا چین کی بجائے کس ملک میں ہے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024