حیدرآباد ( روزنامہ سچ انٹرنیشنل) موٹر وے ایم نائن پر دولہا کی کار کو حادثہ ، دولہا جاں بحق ، 4زخمی ،حیدرآباد سے کراچی جانے والی ایک بارات میں دولہا کی کار پاور سیمنٹ فیکٹری نوری آباد کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 30سالہ دولہا محمد جنید قاضی ولد محمد انوار قاضی فوت ہو گیا اور4دیگر افراد شدید زخمی ہو ئے جنہیں سول اسپتال حیدرآباد میں داخل کیا گیا ہے دولہا کی نعش ایدھی ایمبولینس کے زریعے اس کی رہائش گاہ چھوٹکی گھٹی پہنچا دی گئی ہے
خوشی غم میں تبدیل ہوگئی
-
منجانب bushra jabeen
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023