خان پور، (سچ نیوز) سی پی او ملتان زبیر احمد دریشک اور ایم پی اے پی ٹی آئی سردار محمد اویس خان دریشک کے بھائی کی گاڑی کو 4 چک کے نزدیک حادثہ
خان پور: گاڑی کو گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، افضل خان دریشک حادثے میں محفوظ رہے ، ریسکیو ذرائع
خان پور: حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے ، ریسکیو ذرائع
خان پور: اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے