یورپ( اکرام الدین)خیبر پختون خواہ کے معروف و مقبول نوجوان سنگر عرفان کمال نے کہا کہ حکومت وقت فنکاروں کے بنیادی مسائل حل کریں انہوں نے کہا کہ فنکار برادری کے مسائل و مشکلات حل کرنا حکومت وقت کی اہم زمہ داری بنتی ہے لیکن اج فنکار برادری حکومت وقت کے اقدامات اور تعاون سے محرومی کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا دوبارہ پاکستان اور دیگر ممالک میں لوٹ کر ائے جس کی وجہ سے فنکار برادری اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جو انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کئی مہینے فنکاروں کی روزگار بند تھے جس کی وجہ سے فنکار برادری زہنی پریشانی میں مبتلا تھی لیکن اب دوبارہ کرونا وائرس عالمی وبا نے سر اٹھایا جو انسانیت کیلئے باعث نقصان ہو سکتا ہے خیبر پختون خواہ کے معروف و مقبول نوجوان سنگر عرفان کمال نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ فنکاروں کے بنیادی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں تا کہ فنکاروں کے بنیادی مسائل و مشکلات بروقت حل ہو سکے اور ساتھ ساتھ کرونا وائرس وبا کے خاتمے کیلئے حکومت وقت اہم اقدامات کریں تا کہ کرونا وائرس عالمی وبا سے پاکستانی عوام کو نجات مل سکے۔
حکومت وقت فنکاروں کے بنیادی مسائل حل کریں۔ عرفان کمال
حکومت وقت فنکاروں کے بنیادی مسائل حل کریں۔ عرفان کمال
-
منجانب bushra jabeen
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023