حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نئے کاروباری اوقات کار تاجروں سے بغیر مشاورت قابل عمل نہیں۔انجمن تاجران سندھ جاوید شمس

کراچی( روزنامہ سچ انٹرنیشنل) انجمن تاجران سندھ جاوید شمس نے حکومت سندھ کی جانب سے نئی ایس او پیز کے حوالے سے حکومت سے مطالبہ کیا ہے
معیشت کی ابتر صورتحال کو مد نظر رکھے بغیر عوام کے مسائل کو نظر انداز کرنا زیادتی ہے۔
صبح 6 بجے تجاراتی مراکز کو کھولنا ممکن نہیں۔کرونا کی روک تھام کے لیے آگاہی مہم اور ایس۔او۔پیس پر سختی سے عملدرامد کرایا جاے۔

رمضان کی آمد اور عیدالفطر کی تیاری کے لیے اربوں روپے کی خریدو فروخت پر اثر پڑے گا۔

کراچی کے تاجروں کا Covid 19 کی گذشتہ 2 لہر میں عوام کی خدمت اور حکومت سے تعاون کی مثال نہیں۔

آخر اچانک سے اختلافی فیصلوں میں جلد بازی کیوں۔
لاکھوں تاجروں کی معاشی زبوں حالی کا صدباب کیا ہے۔

تاجر برادری سے مشاورت کے بعد ہی فیصلے ہونے چاہیں۔
بدترین کاروباری حالات میں وفاقی حکومت اور صوبای حکومت نے کوی تعاون نہیں کیا۔
تاجروں اور حکومتی اداروں کو آمنے سامنے لایا جارہا ہے۔
ہوٹل ریسٹورنٹس ۔شادی حال پر پابندی سے پہلے ان لوگوں کی ہنگامی بنیادوں پر مدد کا پلان کہاں ہے۔

Exit mobile version