اسلام آباد۔۔)حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین آپس میں الجھ پڑے جب کہ اتحادی جماعت کے اراکین کی بھی حکومتی ارکان سے تلخ کلامی ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی وزیراعظم عمران خان کے بجائے وزیردفاع پرویز خٹک نے کی، جب کہ اجلاس میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان شریک ہوئے۔اجلاس میں گذشتہ دنوں قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور بجٹ بحث اور حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، ایوان کی کاروائی کو بہتر بنانے کے حوالے سے حکمت عملی طے ہوئی، اپوزیشن کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی بات چیت ہوئی۔
حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس، شیریں مزاری اورعلی اعوان میں تلخ کلامی
حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس، شیریں مزاری اورعلی اعوان میں تلخ کلامی
-
منجانب bushra jabeen

Related Content
وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ
منجانب
qadir
27/08/2024
عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور
منجانب
qadir
05/06/2024
”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز
منجانب
qadir
05/06/2024
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد
منجانب
qadir
05/06/2024
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک
منجانب
qadir
05/06/2024
سرگودھا میں آندھی سے مکانوں کی دیواریں گر گئیں
منجانب
qadir
05/06/2024