راولپنڈی (روزنامہ سچ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنما حنیف عباسی نے راولپنڈی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔بی بی سی اردو نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق حنیف عباسی نے 96649 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدِ مقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہریار ریاض 82613 ووٹ حاصل کر پائے،اسی حلقے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی امیدوار تھے اور انھیں 5725 ووٹ ملے اور وہ پانچویں نمبر پر رہے، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک کے امیدواروں نے شیخ رشید سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔
حنیف عباسی کامیاب،شیخ رشید پانچویں نمبر پررہے،کئی امیدواروں سے پیچھے رہے
-
منجانب qadir

- Categories: خبریں
Related Content
آبنائے ہرمز معاشی جوہری ہتھیار ہے جسے ایران دنیا کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام فیوڈیکم گلوبل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اور پروقار افتتاح
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026
ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026