اسلام آباد (سچ نیوز) اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں سرانجام پائی۔اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں سرانجام پائی۔پیر کے روز اداکار جوڑے کی ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں دوست احباب اور فیملی کے افراد کے علاوہ پاکستانی شوبز انڈسٹری اور سیاست سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی ولیمے کی دعوت میں پہنچے ۔
View this post on Instagram
The dulha look completed with a traditional hunza hat for #HamzaAliAbbasi Video by @niazali
View this post on Instagram