8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم کالم
      حرفِ دعا: عورت کا مقام

      حرفِ دعا: عورت کا مقام

      تحریر- دعا علی

      23/01/2021
      0 0
      0
      شئیرز
      223
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      عورت کو رب العزت نے وہ مقام عطا کیا ہے جو شاید مرد کو بھی حاصل نہیں کیونکہ عورت کہنے کو تو ایک تخلیق کار ہے کیونکہ وہ اپنے بطن سے ایک انسان کو پیدا کرتی ہے لیکن یہی عورت جب کسی سے عشق کرتی ہے تو وہ ایک تخلیق بن جاتی ہے اور مرد اس کا تخلیق کار جسے وہ جس سانچے میں بھی ڈھالے ڈھل جاتی ہے۔ عورت میں رب نے سہن شکتی زیادہ رکھی ہے اسی لیے وہ اپنے بطن سے ایک انسان کو جنم دیتی ہے اور یہ سہن شکتی عورت کی انا کو دوام بخشتی ہے، قوت دیتی ہے یہاں تک کہ مرد کے مقابلے پر لا کھڑا کر دیتی ہے۔
      عورت کائنات کا ایک انمول تحفہ ہے۔ اللہ رب العزت نے عورت کو دنیا کی پسندیدہ ترین مخلوق قرار دیا ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے کہا کہ ”عورت الوھی نغمہ ہے جس کی دھن پر کائنات رقصاں ہے“۔
      وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
      اسی کے ساز سے ملے زندگی کا سوزِ دروں
      خواتین انسانی معاشرے کا ایک لازمی اور قابل احترام کردار ہیں۔ جبکہ زمانہ جاہلیت میں ظہورِ اسلام سے قبل جزیرة العرب میں عورت کے لئے کوئی قابل ذکر حقوق نہ تھے اسے پستی کے ایک ایسے غار میں دھکیل دیا تھا کہ اس کی حیثیت کو ماننا تو درکنار اسکومعاشرے میں زندہ بھی رہنے کاحق تک نہ تھا عورت کی تاریخ مظلومی اور محکومی کی تاریخ تھی اس کے ارتقا ءکی کوئی توقع نہ تھی اسے کم تر سمجھا جاتا تھا معاشرے میں عورت کا مرتبہ و مقام ناپسندیدہ تھا، وہ مظلوم اور ستائی ہوئی تھی۔ قدیم تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام کے علاوہ سارے عالم میں عورت کی کوئی مستقل حیثیت نہیں تھی دیگر مذاہب اور اقوام نے عورت کو کبھی نیچ مخلوق قرار دیا اور کبھی اسے فساد کی جڑ تصور کرتے ہوئے قابل نفرت سمجھا۔ خواہ وہ یونان ہو یا روم،عرب ہو یا عجم،یورپ ہو،ایران ہو یا ایشیاءہر جگہ عورت مظلوم ہی رہی ہے یونانیوں کا کہنا تھا آگ سے جل جانے اور سانپ کے ڈسنے کا علاج ممکن ہے،لیکن عورت کے شرکا مداوا محال ہے۔
      سقراط کا کہنا تھا کہ عورت سے زیادہ اور کوئی چیز دنیا میں فتنہ وفساد برپا کرنے والی نہیں۔ وہ ایسا خوشنما درخت ہے جو دیکھنے میں خوبصورت مگر چکھنے میں تلخ وکڑوا ہے۔ یوحنا کا قول ہے کہ ”عورت شر کی بیٹی ہے اور امن سلامتی کی دشمن ہے“ جان ڈسپنس کہتا ہے کہ ”عورت کذب کی بیٹی، دوزخ کی رکھوالی اور امن کی دشمن ہے۔
      اسلام نے عورت کو ذلت اور غلامی کی زندگی سے آزاد کرایا اسے حقیقی آزادی ،خود مختاری سے جینے کا حق اور ظلم و استحصال سے نجات دلائی اور معاشرے میں بلند مقام عطا کیا۔ اسلام نے ان تمام قبیح رسوم کا قلع قمع کر دیا جو عورت کے انسانی وقار کے منافی تھیں اور اسے بے شمار حقوق عطا کئے جن میں سے چند درج ذیل ہیں:
      اللہ تعالیٰ نے تخلیق کے درجے میں عورت اور مرد کو برابر رکھا ہے۔ انسان ہونے کے ناطے عورت کا وہی رتبہ ہے جو مرد کو حاصل ہے،ارشاد ربانی ہے:ترجمہ:”اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو، جس نے تمہاری پیدائش (کی ابتدائ) ایک جان سے کی پھر اسی سے اس کا جوڑ پیدا فرمایا پھر ان دونوں میں بکثرت مردوں اور عورتوں (کی تخلیق) کو پھیلا دیا۔“
      وہ معاشرہ جہاں بیٹی کی پیدائش کو ذلت اور رسوائی کا سبب قرار دیا جاتا تھا۔ اسلام نے بیٹی کو نہ صرف احترام و عزت کا مقام عطا کیا بلکہ اسے وراثت کا حقدار بھی ٹھہرایا۔ ارشاد ربانی ہے:”اللہ تمہیں تمہاری اولاد (کی وراثت) کے بارے میں حکم دیتا ہے کہ لڑکے کے لئے دو لڑکیوں کے برابر حصہ ہے، پھر اگر صرف لڑکیاں ہی ہوں (دو یا) دو سے زائد تو ان کے لئے اس ترکہ کا دو تہائی حصہ ہے، اور اگر وہ اکیلی ہو تو اس کے لئے آدھا ہے۔“
      حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین کے لئے بھی اچھی تعلیم و تربیت کو اتنا ہی اہم اور ضروری قرار دیا ہے جتنا کہ مردوں کے لیے۔ یہ کسی طرح مناسب نہیں کہ عورت کو کم تر درجہ کی مخلوق سمجھتے ہوئے اس کی تعلیم و تربیت نظر انداز کر دی جائے۔
      اس معاشرہ کی گری ہو ئی مخلوق کوتقدس اور احترام کے بلند مقام پر پہنچانے کے لیے،معاشرے میں اس کو حقیقی عزت اور آزادی دینے کے لیے اسلام نے اصول مقرر فرمائے۔ اللہ کے محبوب پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلامی قوانین کی اپنے عمل سے وضاحت کی۔ لیکن آج مغربی تہذیب و تمدن کا راگ الاپنے والوں نے اس سے اس کی حقیقی آزادی بلکہ آزادی کی روح سلب کر لی ہے۔ اسلام ہی نے سب میں عظمت ومحبت کی شان پیدا کی۔ یعنی ان کو ماں، بہن، بیوی، بیٹی کا معزز مقام دے کر نہ صرف اس کا تقدس بحال کیا بلکہ معاشرے کی سب سے معزز ترین مخلوق قرار دیا۔
      اسلام نے عورت کو مختلف نظریات و تصورات کے محدود دائرے سے نکال کر بحیثیت انسان کے عورت کو مرد کے یکساں درجہ دیا، اسلام کے علاوہ باقی تمام تہذیبوں نے خصوصاً مغرب جو آج عورت کی آزادی، عظمت اور معاشرے میں اس کو مقام و منصب دلوانے کا سہرا اپنے سر باندھنا چاہتاہے۔ لیکن اس معاشرے نے ہمیشہ عورت کے حقوق کو سبوتاژ کیا، اور عورت کو اپنی محکومہ اور مملوکہ بنا کر رکھا۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کی مختلف تہذیبوں اور اقوام نے عورت کے لئے سینکڑوں قانون بنائے مگر یہ قدر ت کا کرشمہ ہے کہ عورت نے اسلام کے سوا اپنے حقوق کی کہیں داد نہ پائی۔
      عورت ایک عظیم ہستی ہے جو ہر رشتہ خلوص دل سے نبھاتی ہے وہ ایک ایسا پھول ہے جو ہر سو خوشبو بکھیرتا ہے عورت اپنا اندر بدل دیتی ہے۔ باہر بدل دیتی ہے۔ دل بدل دیتی ہے۔وجود بدل دیتی ہے۔ وہ خود سے جڑے ہوئے ہر رشتے کا خیال کرتی ہے اسے ایمانداری سے نبھاتی ہے صدیوں پہلے کی عورت اگر بے بس تھی تو آج صدیوں بعد بھی عورت محکوم اور مرد حاکم ہے۔ عورت سچے جذبوں کی اسیر ہے اس کا خمیر رب العزت نے ایسی مٹی سے گوندھا ہے جس میں صرف وفا ملتی ہے مرد اگر عورت کو پیار سے سینچے تو وہ ایک مسئلہ نہیں، محبت بن جاتی ہے۔
      کیونکہ عورت کو مان،بھروسہ،عزت،یقین،پیار، فخر،مرتبہ اس کے سوا کچھ نہیں چاہیے ہوتا ہے۔عورت بنی نوع کا لازمی حصہ ہے۔ نسل انسانی کی صالح بنیادوں پرنشو ونما کا انحصار اسی کے طرز عمل پر ہے۔
      دنیا کے سارے دانشور اور شاعر کہتے رہے کہ”عورت ایک مسئلہ ہے“ لیکن اس حقیقت کا ادراک صرف ان مردوں کو ہی ہے کہ جو عورت کے مقام کو پہچانتے ہیں اورسمجھتے ہیں کہ ”عورت مسئلہ نہیں ،بلکہ عورت محبت ہے“۔عورت مرد کی محبت کے سوا کچھ نہیں چاہتی،یہ بھی عورت کی حیا و وداری کی ایک مثال ہے کہ وہ ایک ہی دہلیز پر ساری عمر گزار دیتی ہے پر جب مرد اس کی وفا کی قدر نہیں کرتا توعورت مایوس ہوجاتی ہے اور اس مایوسی میں محبت بھی بھول جاتی ہے اورخود کو انا کی سولی پر چڑھا دیتی ہے۔ یہاں تک کہ وہ خالی کشکول لیے مرد سے بار بار محبت بھیک میں بھی مانگنے کو تیار ہوجاتی ہے لیکن اپنے ٹھکرائے جانے پر، اپنی بے قدری پروہ اپنی ہی محبت قربان کر دیتی ہے۔اور اپنے ہی ہاتھوں سے کشکول توڑ دیتی ہے،کیونکہ عورت میں ٹھہرا ہوا تلاطم بھی ہے،موجوں کی روانی بھی ہے،دریا کی طغیانی بھی ہے،عورت میں حیا بھی ہے وفا بھی ہے،کبھی وہ زانی اور کبھی مریم بھی ہے۔
      عورت مسئلہ،محبت،جسم،جذبہ،جال،آزادی،مقابلہ،عاجزی،پل،زندگی،افسانہ،حقیقت،معشوق،عاشق،استاد،نرم ونازک،جسم سے ماورا،چمن،تتلی،پیاسی،پیار،پیاس،ساحل سمندر،نمکین،حسین تلاطم،غم،رنج،الم سب عورت ہی تو ہے ۔بیٹی ہے تو رحمت ِ پروردگار، بیوی ہے تو الفت ایثار کی دیوی ہے وہ ،ماں کی صورت پیکر عزم ومحبت اور پیروں تلے اس کے جنت ہے،اس کا جو بھی روپ ہو، عورت یقیناً خوب ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی
      کالم

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      09/11/2022
      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
      پاکستان

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      08/08/2022
      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی
      کالم

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      13/05/2022
      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام
      کالم

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      13/05/2022
      ” ماں کی عظمت”
      کالم

      ” ماں کی عظمت”

      10/05/2022
      حقیقت کچھ اور ہے
      کالم

      حقیقت کچھ اور ہے

      29/04/2022

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز

      05/06/2024
      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      05/06/2024
      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      05/06/2024
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In