8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      حتساب سیاسی انجینئرنگ ہے تو بہت خطرناک سمجھتے ہیں: چیف جسٹس

      12/09/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      9
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد: (سچ نیوز) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی مشکل ترین کام ہے، زیر التوا آئینی درخواست کے سبب صدارتی ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی، کونسل کسی خوف، بدنیتی یا دباؤ کے بغیر اپنا کام جاری رکھے گی۔ از خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا۔

      نئے عدالتی سال کے آغاز پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ججز کیخلاف شکایات سننے والی کونسل بے خوف، بغیر دباؤ کے کام کر رہی ہے، سپریم جوڈیشل کونسل سے قانون کے مطابق انصاف کےعلاوہ کوئی امید نہ رکھی جائے۔

      جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ بنچ اور بار جمہوریت، آئینی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے اکھٹے کھڑے ہیں، جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو بنچ اور بار مزاحمت کریںگے۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں 4 شکایات درج ہوئیں،

      ان کا کہنا تھا کہ چار شکایات میں سے ایک صدارتی ریفرنس بھی تھا، صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں زیر التوا آئینی درخواست کے سبب کارروائی روک دی گئی ہے، بطورادارہ اس تاثر کو کہ ملک میں جاری احتساب سیاسی انجینیئرنگ ہے بہت خطرناک سمجھتے ہیں، اس تاثر کے خاتمے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں تاکہ شفافیت برقرار رہے۔

      چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریاست کی لوٹی ہوئی دولت کی ریکوری احسن اقدام ہے، لوٹی ہوئی دولت کی قانون کے مطابق ریکوری ضروری ہے، غیر جانبدارانہ اور منصفانہ اقدار پر سمجھوتہ معاشرے کیلئے نقصان دہ ہے، اس سے سماجی اور معاشی انصاف سے متعلق قرارداد مقاصد کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے۔

      جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کا دیباچہ بھی سیاسی انصاف کی ضمانت دیتا ہے، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر لگائی جانیوالی قدغن بھی تشویشناک ہے، اظہار رائے کو دبانے سے معاشرے میں ذہنی تناؤ پیدا ہوتا ہے، معاشرتی تناو جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، مختصر سیاسی مقاصد اور طرز حکمرانی کیلئے شہریوں کے آئینی حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے۔

      ان کا کہنا تھا کہ آئندہ فل کورٹ ریفرنس تک مسودہ تیار کرلیا جائے گا، از خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا، ازخود نوٹس پر عدالتی گریز زیادہ محفوظ اور کم نقصان دہ ہے۔ اپنے گھر کو درست کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ضرورت پڑنے پر عدالت ازخود نوٹس کا اختیار استعمال کرے گی، آئندہ فل کورٹس ریفرنس تک ازخود نوٹس کے استعمال کا مسودہ تیار کرلیا جائے گا اور اس معاملے کو بھی ہمیشہ کیلئے حل کر لیا جائے گا، سو موٹو کا اختیار قومی اہمیت کے معاملے پر استعمال کیا جائے گا، کسی کے مطالبے پر لیا گیا نوٹس ازخود نوٹس نہیں ہوتا۔

      چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آئین صدر مملکت کو اختیار دیتا ہے کہ وہ کونسل کو کسی جج کے کنڈکٹ کی تحقیقات کی ہدایت کرے، سپریم جوڈیشل کونسل اس طرز کی آئینی ہدایات سے صرف نظر نہیں کرسکتی۔ اٹارنی جنرل انورمنصور نے زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی ہونے پر سپریم کورٹ کی کار کردگی کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2 ستمبر 2019 تک41 ہزار 553 زیر التواء مقدمات میں سے 19791 مقدمات کا فیصلہ کیا گیا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon