لاہور : ( روزنامہ سچ انٹرنیشنل)علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
لاہور : دو گروہوں کے درمیان دو گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا عینی شاہدین
شدید فائرنگ کے باوجود پولیس موقع پر پہنچی گئی لاہور نواب ٹاون نجی سوسائٹی میں فائرنگ کا واقعہ۔ہوا پولیس تالے توڑ کر ملزمان کے گھروں میں داخل ہوگئی ایس ایس پی آپریشن
چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ایس ایس پی آپریشن جی سی پی ہاوسنگ سوسائٹی میں فائرنگ ہوئی ایس ایس پی آپریشن مستنصر فیروز