جہلم/کرپشن سرعام ( سچ نیوز )
تبدیلی سرکار کی حکومت میں کرپشن کا جن نہ قابو أ سکا
جہلم۔
لاٸسنس کی مد دیگر دستاوزات کے لیے پیسہ پھینک تماشا دیکھ والا عمل شروع
جہلم۔
موٹر وہیکل ایگزیمنر مکمل بے بس
جہلم۔
موٹر وہیکل ایگزیمنر کا أفس کرپشن کا گڑھ بن گیا
جہلم۔
چوکیدار سے لیکر أفسران تک سب ہی کرپشن کے بے تاج بادشاہ نکلے
جہلم۔
چوکیدار بھی أفسری سیٹ پر بیٹھ کر لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتا رہا
جہلم۔
محکمہ اینٹی کرپشن نے ملزم کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار کر لیا
جہلم۔
اس سے قبل بھی ایل ٹی وی لاٸسنس بنانے کی مدد میں پیسے لینے کا موٹر وہیکل ایگزیمنر بھی رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا