کنمب : جشن عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگناٸیزیشن پاکستان کی جانب سے برآمد ہٸا
جس کی قیادت حجت الاسلام مولانا میر مقصود علی دومکی صاحب
محترم نسیم عباس منتظری مرکزی صدر AOP
محترم انتظارمہدی صاحب مرکزی صدر ASOP
مولانا سرفراز مہدی صاحب
درگاہ محمدشاہ کے گادی نشین پیرطریقت رہبر شریعیت پیر سید طاہر حسین شاہ جیلانی
پیر سید علی تقی شاہ جیلانی کی قیادت میں شاندار ریلی نکالی گٸی
جشن عید میلادالنبی پورے مذہبی عقیدت و احترام سے منائ گئی پورے شہر میں جشن کا ساماں تھا نعت خواہ حضرات آقا دو جہاں کی ذات اقدس پر گلہائے عقیدت پیش کیے گئے اور پوری فضاء درودشریف اور رسالت کے نعروں سے گونجتی رہی۔
عیدمیلاد النبی صہ ریلی میں شہریون تاجروں،وکلاء ،صحافی ،طالبعلم،کسان اور دیگر مکتبہ فکر کے لوگ پورے ذوق و شوق سے شریک ہوئے۔