نیویارک(سچ نیوز)پاکستانی نوجوان اشعر جاوید نے دنیا بھر کے تمام آئی ٹی ماہرین کو شکست دیتے ہوئے مائیکرو سافٹ سیکیورٹی ریسرچ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستانی نوجوان اشعر جاوید ان دنوں جرمنی میں آئی ٹی سیکیورٹی ریسرچر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے دنیا بھر کے تمام آئی ٹی ماہرین کو شکست دیتے ہوئے مائیکرو سافٹ سیکیورٹی ریسرچ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ ہر سال دنیا بھر سے 100 نئے ا?ئی ٹی ایکسپرٹ سیکیورٹی ریسرچر منتخب کرتا ہے جس میں دنیا بھر سے ہزاروں آئی ٹی ایکسپرٹس حصہ لیتے ہیں۔
جرمنی میں آئی ٹی سیکیورٹی ریسرچر کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی نوجوان نے پوری قوم کا سرفخر سے بلند کردیا، ایسا کارنامہ کہ آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے
جرمنی میں آئی ٹی سیکیورٹی ریسرچر کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے پاکستانی نوجوان نے پوری قوم کا سرفخر سے بلند کردیا، ایسا کارنامہ کہ آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024