نیو یارک (سچ نیوز) انتہائی مختصر وقت کیلئے فحش فلموں میں اداکاری کرنے والی لبنانی نژاد اداکارہ میا خلیفہ کا کہنا ہے کہ فحش فلموں کی وجہ سے ان کی پرائیویسی بالکل ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ وہ جب بھی باہر جاتی ہیں تو لگتا ہے کہ لوگ ان کے کپڑوں کے اندر تک جھانک سکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بہت شرم آتی ہے۔بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میا خلیفہ نے بتایا کہ فحش فلموں میں اداکاری کا تجربہ ان کیلئے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوا ہے، اگرچہ انہوں نے تین سال سے کسی فحش فلم میں کام نہیں کیا اور اس انڈسٹری کو مکمل طور پر چھوڑ چکی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی پرائیویسی ختم ہوگئی ہے اور ان کی کوئی پرسنل لائف باقی نہیں رہ گئی۔میا خلیفہ کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ کسی عوامی مقام پر جاتی ہیں تو انہیں یہ وہم ہوتا ہے کہ جب بھی لوگوں کی مجھ پر نظر پڑتی ہے تو لگتا ہے کہ وہ میرے کپڑوں کے اندر تک دیکھ سکتے ہیں جس کے باعث انہیں بہت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ جب انہوں نے فحش فلموں میں اداکاری کا فیصلہ کیا تو ان کے گھر والوں کا رد عمل انتہائی شدید تھا اور انہوں نے اسے خاندان سے مکمل طور پر الگ کرکے ان کے ساتھ رابطہ منقطع کردیا۔میا خلیفہ نے بتایا کہ فحش فلموں کی وجہ سے وہ تنہا ہوچکی تھیںاور جب انہوں نے انڈسٹری چھوڑی تب بھی وہ اکیلی ہی تھیں لیکن پھر بھی یہ کام چھوڑ دیا۔ ’ بعد میں مجھے احساس ہوا کہ کچھ غلطیاں معافی کے لائق نہیں ہوتیں لیکن وقت سبھی زخم ٹھیک کردیتا ہے اور اب چیزیں ٹھیک ہورہی ہیں۔‘
’جب بھی باہر جاتی ہوں تو لگتاہے لوگ میرے کپڑوں کے اندر تک جھانک رہے ہیں جس کی وجہ سے ۔۔۔‘ فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا درد بیان کردیا
’جب بھی باہر جاتی ہوں تو لگتاہے لوگ میرے کپڑوں کے اندر تک جھانک رہے ہیں جس کی وجہ سے ۔۔۔‘ فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے اپنا درد بیان کردیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023