اسلام آباد (سچ نیوز) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہاہے کہ تین ماہ میں حکومت کی وصولیوں میں 175ارب روپے کی کمی آئی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“ میں گفتگوکرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ تین ماہ میں حکومت کی وصولیوں میں 175ارب روپے کی کمی آئی ہے ، مسلم لیگ ن افرط زر کو چار فیصد کے قریب لیکر گئی تھی جبکہ تحر یک انصاف کے دور حکومت میں یہ افراط زر نو فیصد پر آگیا ہے، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے قرضے دگنا ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت دنیا میں جاکر کیوں کہہ رہی ہے کہ پاکستان کابیڑا غرق ہو گیا ہے ؟انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کوجیل میںاس لئے ڈال دیا گیا کہ ان کی جانب سے ایک نیب زدہ کمپنی کو ٹھیکہ نہیں دیا گیا تھا ، الزام پر کسی کو مجرم کہناہے توپھر عمران خان سے لیکر ستر فیصد وفاقی کابینہ الزامات کی زد میں ہے ۔
تین ماہ میں حکومت کی وصولیوں میں 175ارب روپے کی کمی آئی:جاوید لطیف
تین ماہ میں حکومت کی وصولیوں میں 175ارب روپے کی کمی آئی:جاوید لطیف
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منجانب
RajaAa
02/04/2026