تیری شان کی خاطر یا نبی۔۔ میری جان بھی حاضر یا نبی فرانس کے پرچم کو جلایا گیا انجمن طلباء اسلام اورتحریک منہاج القرآن اڈہ شیخن کے زیر اہتمام

تیری شان کی خاطر یا نبی۔۔ میری جان بھی حاضر یا نبی فرانس کے پرچم کو جلایا گیا انجمن طلباء اسلام اورتحریک منہاج القرآن اڈہ شیخن کے زیر اہتمام

تیری شان کی خاطر یا نبی۔۔
میری جان بھی حاضر یا نبی
فرانس کے پرچم کو جلایا گیا
انجمن طلباء اسلام اورتحریک منہاج القرآن اڈہ شیخن کے زیر اہتمام
اڈہ شیخن تا کلری تک میلاد مارچ ہوا جس میں علاقے بھر کی مختلف تنظیموں نے شرکت کی۔اس موقع پرملک عطاءالمحسن سابق راھنماانجمن طلباءاسلام نے خطاب کرتےہوئےکہاکہ فرانس میں سرکاردوعالم کی گستاخی ھرگزقابل قبول مسلم ممالک فرانس سےسفارتی تعلقات ختم کریں ۔امت مسلمہ کاایک علیحدہ بلاک بنایاجائے تاکہ مسلم پاوردنیاکے سامنےلائی جاسکے ۔محمودسکندرسلطانی راھنما المصطفی نےکہاکہ یہ ھماری بدقسمتی ہے کہ ھم ایک امت نہیں بن رہے بلکہ فرقوں میں بٹےہیں۔کاش ھم ایک امت بن جائیں۔اگرہم متحدہوجائیں تودنیاکی کوئی طاقت ہمیں زیرنہیں کرسکتی۔بعدازاں فرانس کاپرچم نذرآتش کیاگیا۔یادرہے کہ انجمن طلباءاسلام طلباءکی واحدتنظیم جوپوری دنیامیں منظم طلبہ جماعت ھے ۔یہ طرہ امتیازاے ٹی آئی کاخاصہ ہے کہ توھین رسالت کےردکیلیے ھمیشہ ھراول دستہ بن کرابھری۔

ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ

Exit mobile version