تربت چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

تربت چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔

فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version