اسلام آباد (سچ نیوز) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت بغیرکسی ثبوت کے کیچڑ اچھا ل رہی ہے ، تحریک انصاف کی حکومت آنے سے سیاست کی طرح صحافت کی بھی سختی آئی ہوئی ہے ۔جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ حکومت بغیر کسی ثبوت کے کیچڑ اچھال رہی ہے ، ایف آئے حکومت کا ماتحت ادارہ ہے اور حکومت کا موقف لیکر عدالت میں پیش ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت صحافت پر بھی سختی آئی ہوئی ہے اور بہت سے لوگ بیروز گار ہوگئے ہیں ، آنیوالے دنوں میں کئی چھوٹے چینلز بھی بند ہوجائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سیاست کی طرح صحافت پر بھی سختی آئی ہوئی ہے ، ہم سیاست اور صحافت کیلئے آواز اٹھائیں گے ، جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے صحافت پر دباﺅ بہت زیادہ ہے ۔
تحریک انصاف کی حکومت آنے سے سیاست کی طرح صحافت پر بھی سختی آئی :سینیٹر مصدق ملک
تحریک انصاف کی حکومت آنے سے سیاست کی طرح صحافت پر بھی سختی آئی :سینیٹر مصدق ملک
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
پی این ایس سی کا جہاز ’بولان ‘ پیٹرول لیکر کراچی پہنچ گیا
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
21/04/2026
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منجانب
RajaAa
02/04/2026