لاہور (سچ نیوز)مسلم لیگ ن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے پیش کردہ ناصر درانی کے نام پر اتفاق کرنے کی رضا مندی ظاہر کردی ہے لیکن ناصر درانی نگران وزیر اعلیٰ بننے کیلئے تیار نہیں ہیں اور اس حوالے پہلے ہی معذرت کر چکے ہیں۔
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )