8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    آبنائے ہرمزضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں، ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام

    ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

    اسرائیل اور امریکہ کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں اگر ان کی طرف سے مضبوط ضمانتیں دی جائیں کہ مستقبل میں وہ دوبارہ حملہ نہیں کریں گے، ایرانی صدر

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      اردو _ ہماری پہچان!

      تحریر ۔۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

      عنوان: ہمارے نوجوانوں کے مسائل

      31/08/2023
      0 0
      0
      شئیرز
      17
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      تحریر: سعدیہ اکیرا
      عنوان: ہمارے نوجوانوں کے مسائل

      پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے اسی طرح نوجوان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کو سنبھالنا ہوتا ہے۔ پاکستان کی آبادی کا 29 فی صد حصہ 15سے 29 سال کے نوجوانوں پر مشتمل ہیں جہنوں نے آگے چل کر اس ملک کو سنبھالنا ہے۔
      لیکن جہاں اتنے سارے مسئلے ہیں وہی ہم نے اپنی اتنی بڑی تعداد کے لیے مستقبل کی منصوبہ بندی نہ کر کے اس بھی اپنے لیے ایک مسئلہ بنالیا ہے جنہوں نے مستقبل میں اس ملک کی باگ دوڑ سنبھالی تھی اور جنہیں اس ملک کی بہتری کے لیے ایک ایک قدم سیکھنا تھا جو ہماری امیدوں کا سہارا تھے بد قسمتی سے آج وہ اس ملک کے بڑے مسئلوں میں ایک مسئلہ ہے ایسے لگتا ہے کہ اب کسی کو کوئی سمجھ نہیں آ رہی کہ اتنی بڑی افرادی قوت کو کس طرح سے سنبھالنا ہے
      اور نہ ہی نوجوان کے مسائل پر موثر انداز میں کام کیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ بے روزگاری، معیاری تعلیم کا فقدان، جرائم، منشیات،اور مذہبی انتہا پسندی کا سامنا کررہے ہیں اور ساتھ ہی ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار ہو رہے ہیں جس سے خود کشی کا شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔
      اور اس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہے ہیں ایک نوجوان آج اپنی تعلیم مکمل کرکے جب روزگار ڈھونڈنے نکلتا ہے پھر اس جب پتا چلتا ہے کہ سفارش اور بھاری رشوت کے بغیر اس کے لیے کوئی مستقبل نہیں ہیں جبکہ ان کے اپنے خواب اور ماں باپ کی امیدوں کا بوجھ سے مجبور ہو کر ڈاکہ زنی، چوری ، قاتل اور دہشت گردی جیسے گھناؤنے کام میں ملوث ہوجاتے ہیں اب رہی سہی کسر مہنگائی نے نکل دی ہے جسے نے پاکستان کے ہر طبقہ کو پریشان کیا ہوا ہے۔ انہی حالات سے تنگ آ کر کچھ نوجوان منشیات کا استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد 76لاکھ ہے جن میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی ہے اس میں 78 فیصد مردوں کی ہے جبکہ 22 فصید لڑکیاں ہیں منشیات کی لت میں مبتلا ہونے والوں میں ہر سال 40 ہزار کا اضافہ ہورہا ہے جو ایک تشویش ناک صورت حال ہے

      آخر کب تک لوگوں کو بے وقوف بنایا جاتا رہے گا کب تک صاحب اقتدار لوگ ہمارےنوجوان کو سبز باغ دکھا کر اپنا آلو سیدھا کرتے رہے گے وعدے بھی سبھی کرتے ہیں لیکن جب عمل کی باری آتی ہیں تو اس آبادی کے حصے کو بھول جاتے ہیں نوجوان میں اب احساس بیگانگی بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے بہت سے نوجوان یہ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں جسے ہم اپنا مستقبل کہتے ہیں وہ ہم سے دور ہو رہے ہیں

      ان مسئلے کے حل کے لیے ریاست کو پہل کرنی چاہیے اور نوجوان کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا چاہیے اور اعتماد کی فضا پیدا کرنا بھی ریاست کی زمہ داری ہے تاکہ ملک کے اس قیمتی اثاثے کو بچا جاسکے

      اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      آبنائے ہرمزضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں، ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام

      01/04/2026
      آبنائے ہرمزضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں،  ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام
      بین الاقوامی

      آبنائے ہرمزضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں، ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام

      01/04/2026
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟
      بین الاقوامی

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      01/04/2026
      بین الاقوامی

      اسرائیل اور امریکہ کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں اگر ان کی طرف سے مضبوط ضمانتیں دی جائیں کہ مستقبل میں وہ دوبارہ حملہ نہیں کریں گے، ایرانی صدر

      01/04/2026
      ’’ ٹرمپ پوری دنیا کو بحران سے دوچار کررہے ہیں‘‘: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے سے خطاب
      بین الاقوامی

      ممکنہ توانائی بحران ، یورپی کمیشن نے شہریوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی

      01/04/2026
      معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ ایران سے دو یا تین ہفتوں میں نکل جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمزضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں، ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام

      01/04/2026
      آبنائے ہرمزضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں،  ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام

      آبنائے ہرمزضرور کھلے گی لیکن آپ کے لیے نہیں، ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو پیغام

      01/04/2026
      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

      01/04/2026

      اسرائیل اور امریکہ کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں اگر ان کی طرف سے مضبوط ضمانتیں دی جائیں کہ مستقبل میں وہ دوبارہ حملہ نہیں کریں گے، ایرانی صدر

      01/04/2026
      ’’ ٹرمپ پوری دنیا کو بحران سے دوچار کررہے ہیں‘‘: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے سے خطاب

      ممکنہ توانائی بحران ، یورپی کمیشن نے شہریوں کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی

      01/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon