8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان

      تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ‘‘عام انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

      پی ٹی آئی 110نشستوں پر برتری حاصل ، مسلم لیگ (ن) 71نشستوں کے سا تھ دوسرے اور پیپلز پارٹی40نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر آزاد امیدواروں کو 23 نشستیں، مجلس عمل کو 9 سیٹوں پر برتری حاصل، کامیابی پر تحریک انصاف کا ملک بھر میں جشن ،آتش بازی، کارکنوں کے بھنگڑے،ڈھول کی تھاپ پر رقص، ہوائی فائرنگ ،مٹھائیاں تقسیم مسلم لیگ(ن) پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، ایم کیو ایم سمیت تقریبا تمام سیاسی جماعتوں کا الیکشن کی شفافیت پر تحفظات و خدشات کا اظہار کیا ہے ،ن لیگ نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا

      26/07/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      28
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد  (سچ نیوز) ’’تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے ‘‘۔۔عام انتخابات 2018 میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا ہے پی ٹی آئی کو 110نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے ، مسلم لیگ (ن) 71نشستوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی40نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، آزاد امیدواروں کو 23 نشستیں حاصل ہوئی ہیں ، متحدہ مجلس عمل کو 9 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب اور مرکز میں بھی پنجے گاڑھ دئیے ہیں ،کامیبابی پر پاکستان تحریک انصاف کا ملک بھر میں جشن ،،آتش بازی کا مظاہرہ، کارکنوں کے بھنگڑے،ڈھول کی تھاپ پر رقص، ہوائی فائرنگ ،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ۔دوسری جانب مسلم لیگ(ن) پیپلز پارٹی،، ایم ایم اے،، ایم کیو ایم سمیت تقریبا تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی شفافیت پر تحفظات و خدشات کا اظہار کیا ہے ،،ن لیگ نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکارکیا ہے ۔

      تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بدھ کو قومی اسمبلی کی 270 جبکہ چاروں صوبوں کی 570 نشستوں پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ انتخابی عمل میں تحریک انصاف،، مسلم لیگ (ن)،، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت کل 95 سیاسی و مذہبی جماعتوں نے حصہ لیا۔ قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے 12 ہزار 570 امیدوار میدان میں تھے ۔قومی کی 2 اور صوبائی اسمبلیوں کی 6 نشستوں پر مختلف وجوہات کی بنائ پر انتخابات ملتوی کیے گئے ۔ عام انتخابات کے غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج کے مطابققومی اسمبلی کی نشستوں پر پی ٹی آئی کو 110نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے ، مسلم لیگ (ن) 71نشستوں کے شاتھ دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی40نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، آزاد امیدواروں کو 20 نشستیں حاصل ہوئی ہیں ، مجلس عمل کو 9سیٹوں پر برتری حاصل ہے،اسکے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان 5،جی ڈی اے 6،مسلم لیگ ق کی چار نشستیں ہیں ۔پنجاب اسمبلی میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پا مسلم لیگ( ن) کو 137،،پی ٹی آئی 124 اور آزاامیدوار 29 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل کئے ہوئے ہیں ۔۔سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی 73،،تحریک انصاف 21،،ایم کیو ایم پاکستان 16 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل کئے ہوئے ہیں۔۔خیبرپختونخوااسمبلی میں تحریک انصاف 63نشستوں پر برتری کے ساتھ اپنی حکومت دوبارہ بنانے کی پوزیشن میں ہے ،جبکہ اے این پی 10 ،،ایم ایم اے کے سات امیدوار برتری حاصل کئے ہوئے ہیں ۔اسی طرح بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکی ہے ،دوبارہ مخلوط حکومت بننے کے امکانات ہیں ،،بلوچستان عوامی پارٹی 13،بی این پی 9،پی کے میپ 7نشستوں کے ساتھ برتری حاصل کئے ہوئے ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف،، پی پی پی چیئرمین بلاول زرداری بھٹو، آصف علی زرداری،،مولانا فضل الرحمان، شاہ محمود قریشی ، ،،میاں منظور وٹو،، امیر حیدر ہوتی،، پرویز خٹک،، صاحبزادہ طارق اللہ ،میجر (ر)طاہر صادق ، احسن اقبال،، خرم دستگیر ، ،،احسن اقبال،، اسد عمر ، ڈاکٹر یاسمین راشد کامیاب جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی این ای53 اسلام آباد کے حلقے میں عمران خان سے ہار گئے اور دوسرے حلقے میں پی ٹی آئی کے صداقت عباسی کے خلاف بھی انکی وزیشن کمزور ہے ۔،مرتضی جاوید عباسی ،سابق وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر، طلال چوہدری،، خواجہ آصف سمیت ن لیگ کے متعدد امیدواران کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستانکے فاروق ستار پارلیمنٹ دوڑ سے باہر ہو گئے۔۔پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو برتری حاصل جبکہ ن لیگ دوسرے نمبر پر ہے خیبر پختونخواہ میں بھی پی ٹی آئی آگے ہے اور متحدہ مجلس عمل ، اے این پی سمیت دوسری جماعتیں پیچھے ہیں۔اے این پی کے غلام احمد بلور نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔ پیپلز پارٹی کو سندھ میں اکثریت مل گئی ۔عام انتخابات کے سلسلے ملک بھر میں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 92 لاکھ 24 ہزار 263 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 67 لاکھ 31 ہزار 146 ہے، حق رائے دہی کے لیے ملک بھر میں 85 ہزار 252 پولنگ اسٹیشنز جب کہ 2 لاکھ 41 ہزار 132 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔جس میں سے 17 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس قراردیا گیاتھا۔۔انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 21 کروڑ بیلٹ پیپر چھاپے گئے، قومی اسمبلی کے لئے سبز جب کہ صوبائی اسمبلی کے لئے سفید بیلٹ پیپراستعمال ہوا، ملکی تاریخ میں پہلی بار بیلٹ پیپرز میں سیکیورٹی فیچرز بھی شامل کیے گئے۔ اس مرتبہ پہلی بار تعلیمی اداروں کے علاوہ دوسرے اداروں سے بھی ملازمین کو انتخابی ڈیوٹی کا حصہ بنایا گیا، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ سے 6 ہزار سے زائد اساتذہ کو الیکشن ٹریننگ کرائی گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 786 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے، جن میں سے 26 پولنگ اسٹیشنز کو حساس ترین جب کہ 87 کو حساس قرار دیا گیا۔ سیکیورٹی کو موثر بنانے کے لئے 33 گاڑیاں اور 44 موٹرسائیکلز پٹرولنگ ڈیوٹی پرمتعین کی گئیں۔ 45 کوئیک رسپانس ٹیمیں بھی بنائی گئیں۔دریں اثناء انتخابات کے موقع پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے ۔پاک فوج کی خدمات بھی حاصل کی گئی تھیں ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف انتخابات میں واضح برتری پر ملک بھر میں جشن منارہی ہے ، پی ٹی آئیکا رکنوں کے بھنگڑے،،آتش بازی، ہوائی فائرنگ اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ۔ادھر پیپلز پارٹی،، ایم ایم اے،، ایم کیو ایم سمیت تقریبا تمام سیاسی جماعتوں نےالیکشن کی شفافیت پر تحفظات و خدشات کا اظہار کیا ہے ،،مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے نے انتخابات کے نتائج کو مستردکردیا ہے ۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
      پاکستان

      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      10/09/2023
      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
      پاکستان

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز

      05/06/2024
      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      05/06/2024
      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      05/06/2024
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In