ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ کی فلموں میں پس پردہ اپنی آواز کا جادو جگانے والی شیوانی بھاٹیا کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ شیوانی بھاٹیا کی کار کو اس وقت حادثہ رونما ہوا جب وہ اپنے شوہر کے ہمراہ دہلی سے آگرہ جا رہی تھیں۔ حادثے کے فوری بعد دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹروں کی جانب سے گلوکارہ کی فوری موت کی تصدیق کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 24 سالہ گلوکارہ اپنے شوہر کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کے لئے آگرہ جا رہی تھیں تاہم یمونا ایکسپریس وے پر گلوکارہ کے شوہر نکل بھاٹیا کی جانب سے دوسری کار کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ کار پر قابو نہ رکھ سکے جس کے باعث کار حادثے کا شکار ہوئی۔واضح رہے کہ نوائیڈا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شیوانی بھاٹیا اب تک بالی ووڈ کے کئی پرانے گیت ریمکس کر چکی ہیں تاہم ان کو اصل پہچانے دلانے میں دل کو تم سے پیار ہوا، شگن اور نیلے نیلے امبر پر جیسے گیت شامل ہیں۔
بھارت کی معروف گلوکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
بھارت کی معروف گلوکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023