نئی دہلی (سچ نیوز)مہاراشٹر کے علاقہ پونے میں ہم جنس پرست نوجوان نے دوسری بار تعلق قائم نہ کرنے پرساتھی مرد کو قتل کر نے کی کوشش کی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں نوجوانوں میں ہم جنسی پرستی کا تعلق قائم تھا گزشتہ رات نوجوان اپنے ساتھی سے ملنے اس کے گھر آیا اور اس کے ساتھ رات کو جنسی تعلق قائم کیاپھر اس کے بعد صبح دوبارہ اس کے ساتھ تعلق قائم کر نے کی کوشش کی تو انکار پر ساتھی مرد کے سر میں لوہے کا راڈ دے مارا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گیا پولیس نے متاثرہ نوجوان کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
بھارت میں ہم جنس پرستی کی اجازت ملنے کا پہلا ’نتیجہ‘ سامنے آ گیا، مرد نے انکار پر ساتھی مرد کیساتھ کیا کر دیا؟ جان کر بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی
بھارت میں ہم جنس پرستی کی اجازت ملنے کا پہلا ’نتیجہ‘ سامنے آ گیا، مرد نے انکار پر ساتھی مرد کیساتھ کیا کر دیا؟ جان کر بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024