ممبئی(سچ نیوز) بھارتی شہر ممبئی میں دوران سفر بھری بس میں ایک سالہ نے خاتون کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر آدمی دنگ رہ جائے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راجندر پٹیل نامی 22سالہ ملزم نے مسافروں سے کھچاکھچ بھری بس میں اپنے ساتھ کھڑی ایک خاتون کو نامناسب انداز میں چھونا شروع کر دیا اور پھر پینٹ کی زپ کھول کر برہنہ بھی ہو گیا۔ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ پہلے تو میں سمجھتی رہی کہ بس میں بہت رش ہے اس لیے دھکے لگ رہے ہیں لیکن جب رش کچھ کم ہوا تو مجھے احساس ہوا کہ وہ شخص جان بوجھ کر میرے ساتھ چپکا ہوا تھا۔ جب میں پیچھے مڑی تو اس کی شرمناک حرکت دیکھ کر مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا۔ رپورٹ کے مطابق خاتون نے اس شخص کو تھپڑ دے مارا اور باقی مسافروں کو اس کے متعلق بتایا جنہوں نے اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ لیا۔ بعد ازاں مسافروں کے کہنے پر ڈرائیور بس کو میرین ڈرائیو پولیس سٹیشن لے گیا جہاں ملزم کوپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
بھارت میں مسافر سفر کے دوران ہی بے قابو، بس میں ساتھ کھڑی خاتون کو نامناسب انداز میں چھوا اور پھر پینٹ ۔ ۔ ۔
بھارت میں مسافر سفر کے دوران ہی بے قابو، بس میں ساتھ کھڑی خاتون کو نامناسب انداز میں چھوا اور پھر پینٹ ۔ ۔ ۔
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024