نئی دہلی (سچ نیوز)نئی دہلی میں نجی مصروفیات کے لیے باہر نکلنے والے سفارتی اہل کاروں کو ہراساں کیا جاتا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے جس سے متعلق پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نے بھارتی وزارت خارجہ اور اپنی حکومت کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے کی انٹرنیٹ سروس سست کردی گئی اور سفارتکاروں کے گھروں کی بجلی اورگیس کی سپلائی بھی بند کی جارہی ہے جب کہ سفارتی عملے کے بعض ارکان کے ای میل اکاو¿نٹس ہیک کیے جانے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔سفارتی ذرائع نے کہا کہ نئی دلی میں نجی مصروفیات کے لیے باہر نکلنے والے سفارتی اہل کاروں کو بھارتی اہل کاروں کی طرف سے ہراساں کیا جاتا ہے۔
بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری
بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیے جانے کا سلسلہ جاری
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024