نئی دہلی (سچ نیوز) بھارت مشرقی لداخ میں چینی سرحد کے قریب جنگی کھیل کھیلنے لگا۔ بھارتی آرمی نے خطے میں چینی اور بھارتی فوجی دستوں کے درمیان آمنا سامنا ہونے کے چند روز بعد مشرقی لداخ میں چینی سرحد کے قریب غیر معمولی مربوط فوجی مشق کی ہے۔ چین کے خلاف آرمی کی صلاحیتوں کی آزمائش کیلئے تیاری کی مشق کے حصے کے طور پر اس جنگی کھیل میں ٹینکوں، پیادہ فوجیوں اور ہیلی کاپٹرز سے کودنے والے پیراٹروپرز نے حصہ لیا۔بھارتی آرمی کا کہنا ہے کہ 17 ستمبر کو مشرقی لداخ میں نہایت بلند علاقے میں تمام مسلح اور سروسز کے مربوط دستوں کی جانب سے کی جانے والی اس مشق کی نگرانی لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ، جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ناردرن کمانڈ نے کی۔
بھارت مشرقی لداخ میں چینی سرحد کے قریب جنگی کھیل کھیلنے لگا
بھارت مشرقی لداخ میں چینی سرحد کے قریب جنگی کھیل کھیلنے لگا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024