حیدرآباد دکن(سچ نیوز)بھارت میں ایک حاسد نے اپنے دوست کے اچھے مستقبل میں رکاوٹ بنتے ہوئے ایئر پورٹ پر بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دے کر کینیڈا جانے سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تلنگانہ میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ کو ای میل کے ذریعے بم کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر تمام پروازوں کو معطل کرکے سرچ آپریشن کیا گیا۔ بم تونہیں ملاتاہم ای میل کرنے والے شخص کو دھرلیا گیا۔ملزم کتراجوششی کانت نے انکشاف کیا اس کا کلاس فیلو سائرام اعلیٰ تعلیم کیلئے کینیڈاجارہاتھا ا ورمیں اسے روکناچاہتاتھا۔
بھارت سے کینیڈا جانیوالی پرواز کو جھوٹی ای میل کے ذریعے رکوالیا گیا لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی
بھارت سے کینیڈا جانیوالی پرواز کو جھوٹی ای میل کے ذریعے رکوالیا گیا لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024