اترپردیش (سچ نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے 350طالبعلموں کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاردا یونیورسٹی میں 3 افغان طالبعلموں نے ایک کشمیری طالبعلم کوبھی بدترین تشدد کانشانہ بنایا جس کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ پر لاپروائی کامظاہرہ کیاجس کیخلاف مظاہرے کیے گئے، بعدا زاں یونیورسٹی (کل )اتوارتک بندکردی گئی ۔دوسری جانب پولیس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے جھگڑا کرنے والے 350طالبعلموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارت ، افغان اوربھارتی طلبہ کاجھگڑا،350 گرفتار
بھارت ، افغان اوربھارتی طلبہ کاجھگڑا،350 گرفتار
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025