8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں مزید چار کشمیری نوجوان شہید کر دیئے،مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، متعدافرادد زخمی

      30/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      8
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      سرینگر (سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران  ضلع پلوامہ میں مزید چارکشمیری نوجوان شہید کر دیئے،متعدد رہائشی مکانات بھی دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ،4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت نے حریت پسند کشمیریوں  کو مشتعل کر دیا ،ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ،قابض بھارتی فورسز اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں،بدترین شیلنگ ،فائرنگ اور لاٹھی چارج سے متعدد کشمیری زخمی،وادی کے حالات کشیدہ ،موبائل اور انٹر نیٹ سروسز بدستور معطل۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے 4 بے گناہ کشمیری نوجوانوں مزمل نبی ڈار، وسیم اکرم وانی ،مزمل نذیر بٹ اور حارث کو ضلع کے علاقے راجپورہ میں ہانجن پائین کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوں نے علاقے میں متعدد رہائشی مکانات کو بھی دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کر دیا۔ علاقے کے لوگوں نے نوجوانوں کی شہادت پر زبردست مظاہرے کیے ۔ بھارتی فوجیوں اور پویس اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پیلٹ چلائے اور آنسو گیس کے گولے داغے جس کے بعد فورسز اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ کچھ شدید زخمیوں کو سرینگر کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔قابض انتظامیہ نے جنوبی کشمیر کے علاقوں میں انٹر نیٹ سروسز بدستور معطل کر رکھی ہیں۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری نوجوان ایک مقدس مقصد کے لیے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں اور ہرکشمیری کا یہ فرض ہے کہ وہ بھر پور عزم وہمت کے ساتھ ان قربانیوں کی حفاظت کرے۔ محمد اشرف صحرائی، شبیر احمد ڈار، ظفر اکبر بٹ، فریدہ بہن جی، محمد شریف سرتاج، محمد شفیع لون ، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی اور جموں وکشمیر مسلم لیگ سمیت حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے اپنے بیانات میں شہید نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔جموں وکشمیر اسلامی تنظیم آزادی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ضلع بانڈی پورہ کے حاجن پولیس تھانے میں غیر قانونی طورپر نظربند اپنے چیئرمین عبدالصمد انقلابی کو بھارتی پولیس کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ عبد الصمد انقلابی کوبھارتی پولیس نے چند روز پہلے ضلع پلوامہ کے علاقے ڈوگری پورہ سے گرفتارکرکے حاجن تھانے میں منتقل کیا تھا۔ ادھر بھارتی پولیس مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہروں سے نمٹنے کے لیے ایک اور مہلک ہتھیار’’ پیپر بال‘‘ اور گیس ماسک استعمال کرنے کیلئے تیار ہے، پولیس کے محکمے نے ان دو مصنوعات کے حصول کیلئے ٹینڈر جاری کردیئے ہیں۔ بھارت کے سابق وزیر خارجہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما یشونت سنہا نے نئی دہلی میں ایک انٹرویو میں کہاہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی کو دبانے کیلئے ریاستی پالیسی کے طورپر طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے اور وہ محض فوجی طاقت کے بل پر اس پر قابض ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں کشمیری نوجوان شہید ہوگیا تھا جس کے بعد 4دنوں کی شہادتوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
      بین الاقوامی

      21/01/2024
      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
      بین الاقوامی

      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

      21/01/2024
      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
      بین الاقوامی

      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

      21/01/2024
      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
      بین الاقوامی

      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

      21/01/2024
      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
      بین الاقوامی

      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی

      21/01/2024
      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
      بین الاقوامی

      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک

      21/01/2024

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In