پشاور (سچ نیوز) پشاور میں واقع بھارتی مایہ ناز فلمی ستارے راج کپور کی حویلی کو ان کے بیٹے رشی کپور کی درخواست پر میوزیم میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی۔کرتار پور راہداری کی تقریب کے سلسلے میں آنے والے بھارتی صحافیوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اداکار رشی کپور کی جانب سے ہمیں کال موصول ہوئی تھی جس میں انہوں نے اپنی آبائی حویلی کو میوزیم یا کسی انسٹیٹیوٹ میں تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔ ہم ان کا گھر میوزیم میں تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔ نعیم الحق نے کہا رشی کپور کی درخواست کو ہم بہت مثبت طور پر لیں گے۔ حویلی1918میں راج کپور کے پردادا، یعنی پرتھوی راج کپور کے والد دیوان بشیشور ناتھ کپور نے تعمیر کروائی تھی ، راج کپور کے والد اسی حویلی میں پیدا ہوئے تھے۔
بھارتی اداکار رشی کپور کی درخواست منظور، حکومت پاکستان نے اپنا فیصلہ سنادیا
بھارتی اداکار رشی کپور کی درخواست منظور، حکومت پاکستان نے اپنا فیصلہ سنادیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023