بلوچستان کابینہ میں مزید 2 وزراءآج حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ (سچ نیوز) بلوچستان کابینہ میں مزید 2 وزراءاسدبلوچ اورسردارعبدالرحمان کھیتران آج حلف اٹھائیںگے۔

دنیا نیوز کے مطابق اسدبلوچ اورسردارعبدالرحمان کھیتران سے قائم مقام گورنرحلف لیں ، اسدبلوچ کاتعلق بی این پی عوامی سے ہے جبکہ سردارعبدالرحمان کھیتران کابی اے پی سے ہے ، کابینہ میں ایک وزارت اورمشیرکاعہدہ پی ٹی آئی کودینے فیصلہ کیا گیا ہے،پی ٹی آئی نے وزارت اورمشیرکاعہدہ لینے سے معذرت کر لی ہے۔

Exit mobile version