¤___ برکات میلاد ___¤
*حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عامر انصاری رضی اللہ عنہ* کے گھر کی طرف سے گزرے تو *عامر انصاری رضی اللہ عنہ حضور ﷺ* کی ولادت کے واقعات اپنے بیٹوں اور رشتہ داروں کو سنا رہے تھے اور آپ کہہ رہے تھے :
یہ ہی دن تھا یہ ہی دن تھا، تو *حضور ﷺ* نے فرمایا :
> بے شک *اللہ تعالی نے رحمت کے دروازے کھول دئیے اور فرشتے سارے تیرے لیے بخشش کی دعا کرتے ہیں*، جس نے تیرے جیسا کام کیا وہ *تیری طرح نجات* پا جائے گا
/حوالہ ::
الدرالمنظم فی بیان حکم مولد النبی الاعظم
صفحہ نمبر 280
از : شیخ عبدالحق محدث الہ آبادی
بحکم امداد اللہ مہاجر مکی
*منجانب شعبہ ادب تحریک عظمت قرآن عالمی مرکز سراج پلازہ گلزار مدینہ روڈ گجرات 03360007985*