لندن (سچ نیوز)برطانوی حکومت نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کردی ہیں، برطانوی پولیس افسران پاکستان بھیجے جائیں گے ۔ایک برطانوی اخبار کے مطابق حکومت برطانیہ نے شہزادہ ولیم اور شہزاد ی کیٹ میڈ لٹن کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے موقع پر سکیورٹی چیک کرنے کیلئے برطانوی پولیس افسران پاکستان بھیجے جائیں گے ۔پاکستان آنیوالے برطانوی پولیس افسران شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کے سکیورٹی انتظامات چیک کریں گے ۔ برطانوی پولیس ان مقامات کاجائزہ لے گی جہاں پر شاہی جو ڑا قیام کرے گا اور ان روٹس کو بھی چیک کرے گی جہاں سے شہزادہ اور شہزادی گزریں گے ۔
برطانیہ نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کے موقع پر اہم اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا
برطانیہ نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کے موقع پر اہم اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025