لندن (سچ نیوز) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف پارلیمنٹ میں کنزرویٹو پارٹی 48 ممبران پارلیمنٹ کی طرف سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد 200 کے مقابلے میں 117 ووٹوں سے مسترد ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کنزرویٹو پارٹی کے ممبران نے تھریسامے کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جس پر برطانوی وقت کے مطابق چھ بجے ووٹنگ شروع ہوئی جو دو گھنٹے تک جاری رہی جبکہ 9 بجے اس کا رزلٹ جاری کیا گیا جس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے 200 ووٹ حاصل کیے انہیں اکثریت کے لئے 159 ووٹ درکار تھے ان کے خلاف ایک سال تک تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کی جاسکتی برطانوی وزیراعظم نے قیاس آرائیوں سے زائد ووٹ حاصل کیے اور سیاسی پنڈتوں کو ششدر کر کے رکھ دیا
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد 117 ووٹوں سے مسترد
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد 117 ووٹوں سے مسترد
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024