منامہ(سچ نیوز) بحرین کو سعودی عرب سے جوڑنے والا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، نیا پل شاہ حمد کے نام سے منسوب ہوگا، اس میں گاڑیوں کے لئے2 ٹریکس کے علاوہ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق نئے منصوبے پر کام 2 سال بعد ہوگا، شاہ حمدپل بحرین اور سعودی عرب کے درمیان سٹراٹیجک تعلقات میں مزید استحکام پیدا کرنے کا سبب ہوگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پل کی تعمیر کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں جبکہ لاگت کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔نیا پل جن علاقوں سے گزرے گاوہاں کی زمینوں کے مالکوں کو معاوضہ دینے کے لئے بھی تخمینہ لگایا جارہاہے۔ منصوبے میں نجی شعبے کی بھی شراکت داری ہوگی۔
بحرین کو سعودی عرب کے سا تھ جوڑنے کے لئے نیا پل شاہ حمد تعمیر کرنے کا اعلان
بحرین کو سعودی عرب کے سا تھ جوڑنے کے لئے نیا پل شاہ حمد تعمیر کرنے کا اعلان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025