بجلی گھروں کی جانب سے 40 ارب روپے ناجائز وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: (سچ نیوز) پانچ نجی بجلی گھروں کی جانب سے عوام سے چالیس ارب روپے ناجائز وصول کئے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے پاور نے پانچ آئی پی پیز کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کر دی۔ اثاثے ضبط اور عوام سے ناجائز وصول کی گئی رقم ریکور کرنے کی سفارش کر دی۔

سینٹر نعمان وزیر کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا اجلاس میں پانچ آئی پی پیز کی جانب

Exit mobile version