دبئی (سچ نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے پر بالی ووڈ گلوکار میکا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 سالہ برازیلین لڑکی نے میکا سنگھ کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا جس کے بعد انہیں دبئی کے ہوٹل سے حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق خاتون کو ہراساں کرنے پر میکا سنگھ کو دبئی پولیس نے رات کے تین بجے دبئی کے علاقے ایک بار سے گرفتار کیا۔ میکا سنگھ پر دبئی میں رہائش پذیر 17 سالہ برازیلین لڑکی کو نازیبا تصاویر بھیجنے کا الزام ہے، گلوکار اب دبئی پولیس کی حراست میں ہیں۔واضح رہے کہ گلوکار میکا سنگھ اس سے قبل بھی مختلف واقعات میں حوالات کی سیر کرچکے ہیں، 2015ءمیں ایک ڈاکٹر کو کنسرٹ کے دوران تھپڑ مارنے پر میکا سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔چند سال قبل میکا سنگھ کو ممبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیا تھا ان کے پاس سے مقررہ حد سے زیادہ بھارتی اور غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی تھی۔
بالی ووڈ گلوکار میکا سنگھ دبئی میں گرفتار، لڑکی کیساتھ کیا کر رہے تھے؟ ایسی خبر آ گئی کہ بھارتیوں کو بھی یقین نہ آئے
بالی ووڈ گلوکار میکا سنگھ دبئی میں گرفتار، لڑکی کیساتھ کیا کر رہے تھے؟ ایسی خبر آ گئی کہ بھارتیوں کو بھی یقین نہ آئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023