ممبئی (سچ نیوز) بھارت میں نامور شادیوں کے نہ رکنے والے سلسلے کی کڑی اب نامور کامیڈین کپل شرما تک آ پہنچی ہے،ان کی شادی کا آغاز انتہائی میٹھے انداز میں ہوا یعنی شادی کے کارڈکے ساتھ مٹھائی کے ڈبے بھی تقسیم ہوئے۔بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن پورے عروج پر ہے، پہلے اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پھر ابھی پریانکا اورنک کے استقبالیے کی تقریب بھی نہیں ہوئی کہ بھارت کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما اور گینی چھاتراتھ کی شادی کا آغاز ہوگیا۔ کپل کی ہونے والی دلہن گینی کے گھر سکھ مذہبی رسوم کے مطابق ’اکھنڈ پاتھ‘ کی رسم اداکی گئی۔کپل کی شادی کے کارڈ جب بھیجے گئے تو اس کے ساتھ ایک ڈبہ بھی موجود تھا جس میں بھارت کی سپیشل میووں سے بھری مٹھائی موجود تھی۔جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کپل شرما کھانے پینے کے شوقین ہیں۔اس انوکھے دعوت نامے کو جب سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تو اس کی خوب دھوم مچی۔مٹھائیاں دیکھنے میں تو بہت ہی لذیذ لگیں۔واضح رہے کپل شرما کی شادی 12 دسمبر کو ہونے جارہی ہے، انہوںنے گزشتہ مہینے اپنے سوشل میڈیا پر شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔
بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن عروج پر، کپل شرما کی شادی کے کارڈ بھی تقسیم لیکن ان کارڈز کیساتھ کیا چیز بھجوائی گئی؟ آپ بھی جانئے
بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن عروج پر، کپل شرما کی شادی کے کارڈ بھی تقسیم لیکن ان کارڈز کیساتھ کیا چیز بھجوائی گئی؟ آپ بھی جانئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023